مايو 14th, 2012

ماہنامہ مصباح ،مئی2012،

ماہنامہ مصباح ،مئی2012، ڈیزائن شدہ مادة پڑھنے کے لیے کلک کریں ، شکریہ

مايو 14th, 2012

آپ نے اپنے دین کے لیے کیا کیا؟

 صفات عالم محمد زبير تيمي safatalam12@yahoo.co.in  آج باطل پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اُتر چکا ہے اور اپنے ژولیدہ افکار وخیالات کو فروغ دینے کے لیے ہرطرح کے وسائل بروئے کارلا رہا ہے، بالخصوص انٹرنیٹ کی دنیا میں فیس بک ، ٹویٹر، بلوگز، یوٹیوب اورمختلف ویب سائٹس کے ذریعہ شہوات اورشبہات کو ہوا دینے [...]

مايو 14th, 2012

مصیبت میں فطرت عودکر آتی ہے

شیخ صلاح الدین یوسف هو الذي يسيركم في البر والبحر حتى إذا كنتم في الفلك وجرين بهم بريح طيبة وفرحوا بها جاءتها ريح عاصف وجاءهم الموج من كل مكان وظنوا أنهم أحيط بهم دعوا الله مخلصين له الدين لئن أنجيتنا من هذه لنكونن من الشاكرين  (سورة یونس 22) ترجمہ:”وہ اللہ ایسا ہے کہ تم کو خشکی [...]

مايو 14th, 2012

گھر میں سکون کیسے ؟

شيخ مقصود الحسن الفيضي (سعودي عرب) عَنِ عبد الله ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « اجْعَلُوا مِنْ صَلاَتِكُمْ فِى بُيُوتِكُمْ وَلاَ تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا ».( صحيح البخاري : 432، الصلاة – صحيح مسلم : 777، المسافرين ) ترجمہ :حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی [...]

کبيرہ گناہ کيا ہيں ؟

مايو 13th, 2012

کبيرہ گناہ کيا ہيں ؟

مايو 13th, 2012

اولاد کے حقوق

احتشام الحق سلفی shaz_bazmi@yahoo.co.in اولاد اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ انسان اس دنیا میں چاہتا ہے کہ اس کی نسل باقی رہے ، بڑھے اور پھلے پھولے۔ اسلام نسلوں کو بڑھانے اور اسے فروغ دینے کا حکم دیتا ہے۔ اسلامی تعلیمات ہمیں بتاتی ہے کہ ایسی عورت سے شادی کی جائے [...]

مايو 13th, 2012

IPC کے زیراہتمام”نومسلموں سے متعلقہ فقہی مسائل “ کے موضوع پر ایک پروگرام

   IPC میں نومسلم بھائیوں کے لیے مختلف زبانوں میں ہرہفتہ تربیتی کلاسیز منعقد ہوتے ہیں جن سے ان کا ایمان مضبوط ہوتا اور دینی بصیرت حاصل ہوتی ہے ۔ کلاسیز میں جدت لانے کے لیے ہرماہ مختلف نوعیت کے پروگرام بھی منعقدر کئے جاتے ہیں ، چنانچہ حسب روایت گزشتہ ماہ ”نومسلموں سے متعلقہ [...]

مايو 13th, 2012

مساجد کی اہمیت اور ان کو تربیت گاہ اور روحانی مرکز بنانے کے لئے ائمہ کا ممکنہ کردار

             ڈاکٹر فضل الرحمن المدنی                   جامعہ محمدیہ منصورہ، مالیگاؤں         یوں تو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے امت محمدیہ کے لئے پوری روئے زمین کو جائے نماز بنایا ہے اور خصوصی طور سے انہیں یہ سہولت عطا کی ہے کہ نماز کے وقت [...]

مايو 13th, 2012

نوجوان نسل کا بگاڑ- ذمے دار کون؟

ڈاکٹر نوشاد علی*   جدید تعلیم کی خرابی یہ ہے کہ اسے حاصل کرکے انسان جس قدر ترقی کرتا چلا جاتا ہے ، خودغرض ، مکار، بزدل اور اپنوں سے دور ہوتا چلا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ایک مقام وہ بھی آتا ہے جب اس کی دنیا صرف اپنے بچوں تک محدود ہوکر رہ جاتی [...]

مايو 13th, 2012

دورجدید کے چیلنج اور ہماری ذمّے داریاں

احمدعلی اختر  ہروہ نظام جو وقت کے نظام کو بدل کر کوئی نظام قائم کرتا چاہتاہے، اسے بے شمارچیلنجوںکا سامنا کرناپڑتا ہے۔ نئے نظام کی پکار پر جمے جمائے نظام کے ہم نوائوں اور علم برداروں کے کان کھڑے ہوجاتے ہیں اور وہ اس نئی آواز کو دبانے کے لیے کمربستہ ہوجاتے ہیں۔ اسلام کیاہے؟ [...]

مايو 13th, 2012

خوشگوار زندگی کے راہنما اصول (2)

ڈاکٹرحافظ محمداسحاق زاہد (کویت ) تیسرا اصول : تقوی تقوی دنیا کے دکھوں ، تکلیفوں اور پریشانیوں سے نجات پانے کیلئے اور خصوصا ان لوگوں کیلئے ایک نسخہ کیمیا ہے جو بے روزگاری ، غربت اور قرضوں کی وجہ سے انتہائی پریشان حال اور سرگرداں رہتے ہوں ۔ تقوی سے مراد ہے اللہ تعالی سے [...]

مايو 13th, 2012

آپ کے مسائل اوران کا حل

 غیرمسلم کی دعوت قبول کرنے کا حکم سوال :دعوت کا تقاضا ہے کہ غیرمسلموں کے ساتھ شخصی تعلق مضبوط کیا جائے تاکہ اجنبیت دور ہواور دعوت کے لیے راہ ہموار ہوسکے۔ تو اگر کسی غیرمسلم نے مجھے کسی خوردونوش پر مدعو کیا جو حلال ہو تو کیا میرے لیے دعوت قبول کرناجائز ہے ؟ جواب [...]

مايو 13th, 2012

شورش بربط و نَے

(فیض احمدفیض) پہلی آواز اب سعِی کا امکاں اور نہیں پرواز کا مضموں ہو بھی چکا تاروں پہ کمندیں پھینک چکے، مہتاب پہ شبخوں ہو بھی چکا اب اور کسی فردا کے لیے ان آنکھوں سے کیا پیماں کیجے کس خواب کے جھوٹے افسوں سے تسکینِ دل ناداں کیجے شیرینیِ لب، خوشبوئے دہن، اب شوق [...]

مايو 5th, 2012

صدحیف! ہمارے جسم کا ایک حصہ لہولہان ہے

جب کسی ملک میں ظلم وزیادتی عام ہونے لگتی ہے اوراستبداد کاجادو سرچڑھ کربولنے لگتا ہے توافراد میںاشتعال انگیزی کا ردعمل طبعی طور پر پیدا ہوتا ہے ، اس کی واضح مثال بعض عرب ممالک میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ ہے جو تا ہنوزجاری ہے ، تونس، لیبیا،مصر اوریمن میں زبرست مظاہرے ہوئے ،جن [...]

مايو 5th, 2012

استغفارکی برکتیں

 اسلام الدین عبد الحکیم ریا ضی( کویت ) islamuddinmakki@gmail.com (فَقلتُ استَغفِرُوا رَبَّکُم اِنَّہُ کَانَ غَفَّاراً، یُرسِلِ السَّمَاء عَلَیکُم مِّدرَاراً ، وَیُمدِدکُم بِاَموَالٍ وَبَنِینَ وَیَجعَل لَّکُم جَنَّاتٍ وَیَجعَل لَّکُم اَنہَاراً ﴿ (سورة نوح 10۔12) ترجمہ:”اور میں نے کہا: اپنے رب سے اپنے گناہ بخشواؤ (اور معافی مانگو )بیشک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے۔وہ تم پر [...]

مايو 5th, 2012

روز ِقیامت کی ہولنا کیاں

  اسلام الدین عبد الحکیم ریا ضی( کویت ) islamuddinmakki@gmail.com  عن المقداد بن الاسود رضی اللہ عنہ قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول : تدنی الشمس یوم القیامۃ من الخلق حتی تکون منھم کمقدار میل ۔(قال سلیم بن عامر:فواللہ ما ادری ما یعنی بالمیل،امسافة الارض اوالمیل الذی تکحل بہ العین۔قال فیکون الناس علی [...]

مايو 5th, 2012

قیامت کے دن لوگوں کو کیا ا ن کی ماﺅں کے نام سے بلایا جا ئے گا ؟

 ابو السلام عبد الرﺅف بن عبد الحنان (کویت) abdurraufh.blogspot.com بہت سے لوگ سوال کرتے ہیں کہ قیامت کے دن لوگوں کو ان کے آباءیا ان کی ماﺅں کے نام سے بلایا جائے گا؟ لوگوں کی طرف سے اس کے بارے میں بکثرت سوال کے پیش نظر اس پر قدرے تفصیل سے لکھنا مناسب سمجھا گیا۔ [...]

مايو 5th, 2012

اسلام میں میاں بیوی کے حقوق

  احتشام الحق سلفی shaz_bazmi@yahoo.co.in والدین کے بعدانسان کا جو سب سے قریبی تعلق قائم ہوتا ہے وہ زوجین کا تعلق ہے۔ ایک مرد کاایک عورت سے اور ایک عورت کا ایک مرد سے ازدواجی رشتے کی بنیاد پر محبت والفت کا اٹوٹ رشتہ قائم ہوتا ہے۔ قرآن نے اس رشتہ کو قدرتی نشانیوں میں [...]

مايو 5th, 2012

ہماری زندگی کا مقصد

 سید عبد السلام عمری (کویت) abdussalamsyed@ymail.com  تدبر قرآن اللہ رب العالمین نے بیان فرمایاLتاب انزلناہ الیک مبارک لیدبروا ایاتہ و لیتذکر اولوا الالباب﴿ (سورة ص : 92) ’ یہ با برکت کتاب ہے جسے ہم نے آپ کی طرف اس لےے نازل فرمایا کہ لوگ اس کی آیتوں پر غور کریں اور عقلمند اس سے [...]

مايو 5th, 2012

نہ مجبورکرو

  مجھ کو بے پردہ نکلنے پہ نہ مجبور کرو اے میرے ہمدم ودمسازورفیق وسرتاج آپ کہتے ہیں کہ پردہ تو ہے فرسودہ رواج شرم وغیرت کے کچلنے پہ نہ مجبور کرو قدرنسوانیتِ زن کی نہیں کیا معلوم ؟ اپنے جلووںکی نمائش پہ جو اتراتی ہوں اپنی غیرت کو جو بازار میں لے آتی ہو [...]

مايو 5th, 2012

اسلام کی نظر میں قانون مکافات

 محمد شاہنواز القاسمی(کویت) shahnawazquasmi@gmail.com  اسلام میں قانون مکافات کا وجود ،دنیا کے سامنے ایک معتدل اور سالم نظام کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے ناگزیر ہے ؛مگر تعصب پسند اور اسلام سے پرخاش رکھنے والے اس کے نظریہ مکافات پر بڑھ چڑھ کر اعتراض کرتے ہوئے اس کو دہشت گردی کی ایک بنیاد ٹھہراتے [...]

مايو 5th, 2012

جذباتی سرمایہ

  ڈاکٹر محمد عبدالرحمن العریفی اپنی شخصیت کے بارے میں لوگوں کے ذہنوں میں تشکیل پانے والے تصورات ہم خود بناتے ہیں ۔ ایک آدمی اپنی پہلی اور سرسری ملاقات میں آپ سے سپاٹ یا بے تاثر چہرے کے ساتھ ملتا ہے توآپ کے حافظے میں اس کی سپاٹ شکل محفوظ ہوجائے گی ۔ اب آپ [...]

مايو 5th, 2012

سنئے ! آپ کا بچہ آپ سے کیا چاہتا ہے ؟ (5)

   تحریر و تحقیق: اشتیاق احمد بچوں کی چاہت،بچوںکی شکایتیں اوربچوںکے جذبات کی عکاسی پرمشتمل تجزیہ کی یہ چوتھی قسط پیش خدمت ہے جسے بچوں کی زبانی نقل کیا گیا ہے، تو لیجئے بغور پڑھئے اور بچوںکے تئیں اپنے رویہ پر نظرثانی کیجئے: اسلامی تہواروں اور خوشی و کامیابی کے دیگر موقعوں پر مجھے اپنے [...]

مايو 5th, 2012

مرنے کے بعد مردوں کو فائدہ پہنچانے والے اعمال

 مولانا محمد انور محمد قاسم سلفی (کویت) انسان کی زندگی چند روزہ ہے ،اس زندگی کے اختتام کے بعد وہ برزخی زندگی میں قدم رنجہ ہوتا ہے ، جہاں پر انسان کے کئے ہوئے اعمال نعمت یا عذاب کی شکل میں اس کے سامنے آتے ہیں، اس زندگی میں قدم رکھنے کے بعد انسان نیک [...]

مايو 5th, 2012

مولانا غلام محمد وستانوی

  محمد خالد اعظمی (کویت) khalid.azmi64@gmail.com       مہتمم جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اور سابق مہتمم جامعہ دارالعلوم دیوبند سے ایک ملاقات  ممبئی سے 400کیلومیٹردور ایک بے آب وگیاہ میدان اکل کوامیںدینی وعصری علوم کاوہ مرکز ہے جس میں صبح سے شام تک علمائے کرام قرآن وحدیث کے دروس دے رہے ہیں تو دوسری طرف عصری علوم [...]