ذمہ داران مجلہ

سرپرست اعلی :

انجنئر محمد اسماعیل انصاری، آپ جمعية النجاة الخيرية (كويت)  کے جنرل منیجر ہیں ۔

نگران عمومی :

خالدعبداللہ السبع  ، آپ کویت فلپینی کلچرل سنٹر کے ڈائرکٹر ہیں ۔

ایڈیٹر

مجلہ کے ایڈیٹر صفات عالم محمد زبیرتیمی ہندوستان کے معروف ادارہ جامعہ امام ابن تیمیہ سے فارغ التحصیل ہیں ، اور مدینہ یونیورسٹی سے فقہ اسلامی اور قضا میں گریجویشن کئے ہوئے ہیں ۔ فی الحال لجنة التعریف بالاسلام کویت میں بحیثیت داعی کام کررہے ہیں اور ریڈیو کویت سے براہ راست ہفتہ واردینی پرگرام بنام ”باتیں جن سے زندگی سنورتی ہے “ پیش کرتے ہیں ۔ رابطہ کا پتہ

 

safatalam12@yahoo.co.in

www.safattaimi.com

نائب ایڈیٹر:

مجلہ مصباح کے نائب ایڈیٹر اعجازالدین عمری هندوستان كے معروف اداره جامعہ دارالسلام عمرآباد سے فارغ التحصیل ہیں، آپ نے جامعہ میں چند سالوں تک تدریسی خدمات بھی انجام دئیے ہیں ۔ فی الحال لجنة التعریف بالاسلام کویت میں بحیثیت داعی کام کررہے ہیں –   رابطہ کا پتہ ۔

amagz@ymail.com