ڈیزائن شدہ مکمل ماہنامہ مصباح نومبر2011

  عزیز قاری ! متنوع اوررنگارنگ موضوعات پر مشتمل نومبر 2011 کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے ،امید کہ پچھلے شماروں کے جیسے یہ شمارہ بھی آپ کو پسند آئے گا اورآپ کے دینی ذوق کی تسکین کا سامان فراہم کرسکے گا۔ ہمیں پوراحساس ہے کہ آپ رسالہ کوقدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،تاہم آپ کے گرانقدر تاثرات اورقیمتی آراءکا ہمیں شدت سے انتظار رہتا ہے ۔ اسی مقصد کے تحت ہم نے اکتوبر 2011 کے شمارہ میں ایک ریفرنڈم جاری کیاتھا، تاکہ رسالے کودعوت کے عصری تقاضے کے مطابق مناسب اور  دیدہ زیب شکل میں پیش کیاجاسکے۔ ہمارے لیے بڑی سعادت کی بات ہوگی کہ آپ اس استصواب رائے میں حصہ لیں اورسوالنامہ میںدرج کئے گئے سوالات کے جوابات دے کر رسالہ کے ادارتی بورڈ کوجلدازجلد ارسال کردیں ۔یاکم ازکم ہمیں اپنے تاثرات سے نوازیں ۔جواب کا شدت سے انتظار رہے گا
                                   والسلا م
                   صفات عالم محمدزبیرتیمی

یہاں کلک کیجئے اورپڑھئے 

 ڈیزائن شدہ مکمل ماہنامہ مصباح نومبر2011

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*