عزیز قاری !

عزیز قاری !
جون کا تازہ شمارہ لیے ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں،یہ رسالہ دیارغیر میں تقریباً چار سالوں سے آپ کے دینی ذوق کی تسکین کا سامان فراہم کررہا ہے ،ہماری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ ہم آپ کی خدمت میں رسالہ کو صوری ومعنوی ہر اعتبار سے بہتر سے بہتربناکر پیش کریں ،ہم اس کوشش میں کس حد تک کامیاب ہیں فیصلہ آپ کے ہاتھوںمیں ہے ، ہمیں آپ کے مفیدمشوروں، قیمتی تجاویزاور نیک خواہشات کا ہمیشہ انتظار رہتا ہے۔تولیجئے رسالہ پڑھئے اوراپنے گرانقدر تاثرات سے ہمیںضرور آگاہ کیجئے ….
والسلام
ایڈیٹر

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*