گیارہواں سلیمان صالح الرھیمانی مقابلہ

گیارہواں سلیمان صالح الرھیمانی مقابلہ حفظ قرآن مجیدکی تقریب

IPC کی زیر نگرانی منعقد ہونے والے حفظ قرآن کے اس مقابلہ میں پاکستان ، ہندوستان، بنگلہ دیش ، سری لنکا ، نیپال، فلپین، افغانستان اوردیگر ایشیائی ، یوروپی اور افریقی ممالک کے 750 سے زائد مردوں اور عورتوں نے حصہ لیا جس میںنو مسلموں کی بھی ایک بڑی تعداد موجود تھی ،اس مقابلہ میں کامیاب ہونے والوں کے بیچ تقسیم انعامات کے لیے انٹرنیشنل اسلامک چیریٹی آرگنائزیشن جنوب سرہ کے وسیع ہال میں ایک باوقار تقریب رکھی گئی جس میں وزارة الاوقات کے مہمانان، IPC کے ڈائرکٹرجنرل جمال الشطی اور نائب ڈائرکٹرجنرل انجینئر عبدالعزیز الدعیج کے علاوہ مہمان خصوصی سفیرپاکستان جناب افتخارعزیزاور حاضرین کی ایک اچھی خاصی تعداد نے شرکت فرمائی ۔

مقابلہ حفظ قرآن مجید کا نتیجہ
٭بارہ سال سے چھوٹی عمر والے لڑکوں میں
پہلا انعام دوسرا انعام تیسرا انعام
ایک پارہ طہ محمد عالمگیر عبد الوھ اب سالم امیرول عبد الباسط
آدھا پارہ سالم سالم امیرول عبد اللہ فیض فیض احمد بلال ا حمد محمد ارسلان
تیرہ سورتیں عبد العزیز حریص عمر اشرف سید محمد ریحان
٭بارہ سال سے چھوٹی عمر والی لڑکیوں میں
پہلا انعام دوسرا انعام تیسرا انعام
ایک پارہ دینہ محمد شریف باریل عفیفہ سالم امیرول بشری ابو القاسم
آدھا پارہ ایمان بارایل محمد زہراءمحمد رحیم زینب ناصر
تیرہ سورتیں سمیحہ امیر حسن محمد عادلة ابراہیم قادر سمیہ محمد نور الاسلام
٭غیر عربی مسلم جالیات(مردوں) میں
پہلا انعام دوسرا انعام تیسرا انعام
پانچ پارہ محمد عمر فاروق حافظ اسد الرحمن فضل الرحمن شہاب الدین علاءالدین
چاو پارہ معین الاسلام محمد نور الاسلام حفیظ مولانا سیفالاسلام حفیظ علاء الدین اسماعیل
تین پارہ خالد حافظ محمد شعیب ثوبان اشرف حافظ محمد اشرف فہد امجد علی
دو پارہ منیر الاسلام محمد نور الاسلام عثمان حافظ محمد شعیب شعیب بن عمر
ایک پارہ اسامة فیض فیض احمد احمد عبد اللہ ندیم احمد محمد عبد الرزاق
٭غیر عربی مسلم جالیات (عورتوں) میں
پہلا انعام دوسرا انعام تیسرا انعام
پانچ پارہ صائمة عبدالرو وف فوزیہ عادل شاہ محمد
چار پارہ زکیہ عادل شاہ سلوی صالح محمد حمیدة بیگم محمد
تین پارہ نادیہ عادل شاہ نادیہ زاہیر عزیز حمیرا محمد نوازی
دو پارہ سمیہ محمد شاہول صفیہ محمد سراج محمد سیما محمد سراج محمد
ایک پارہ منیاز سرور س امینہ عمر کوشانی ویٹل جمانہ یوسف

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*