مفت تعلیم کا سنہری موقعہ

آپ مسلمان ہیں ، قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں ، مگر کیا آپ الٰہی آیتوں کو سمجھ بھی پاتے ہیں؟ نہیں !کیونکہ آپ کو عربی زبان نہیں آتی ہے!

آپ ایک عربی ملک میں ہیں ، اپنے دفتر میں ، کمپنی میں ، اپنے کفیلوں سے ، اپنے مدیروں سے معاملات کرنے میں آپ کو مشکلات کا سامنا ہے اس لیے کہ آپ کو عربی نہیں آتی کیا یہ سچ نہیں؟ تو کیا آپ عربی سیکھنا چاہتے ہیں ؟ ان شاءاللہ ہم آپ کو عربی سکھائیں گے اور وہ بھی مفت!!تو جلدی کیجیے فون کرکے اپنا نام درج کرایئے     

  [صفات عالم محمدزبیرتیمی: 97257389]

آپ مسلمان ہیں اور پابندی سے نماز پڑھتے ہیں مگر قرآن مجید کی کتنی سورتیں آپ کو یاد ہیں ؟ کیا آپ قرآنی سورتیں یاد کرنا چاہتے ہیں ؟ ان شاءاللہ ہم آپ کو قرآنی سورتیں یاد کرائیں گے تو جلدی کیجیے اور آج ہی رابطہ کیجیے

آپ مسلمان ہیں ۔ پیارے نبی اپر آپ کا ایمان بھی ہے اور محبت کا دعوی بھی مگر کیا آپ اپنے اس دعوی میں سچے ہیں؟ اگر سچ ہے تو بتائیں آپ ا کی کتنی حدیثیں آپ کو یاد ہیں اور کتنی حدیثوں کی آپ سمجھ رکھتے ہیں ؟ اگر نہیں تو ہم آپ کے لیے اس کی تعلیم کا انتظام کریں گے اور معانی و مطلب کے ساتھ ان شاءاللہ حدیثیں یاد کرائیں گے رابطہ کے لیے ڈائل کیجیے

 [ اعجازالدین عمری : 66358123]

چھوٹوں سے لیکر بڑوں تک ہر عمر کے لوگ ہمارے پاس تعلیم حاصل کر سکتے ہیں

 

 

 

 

3 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*